Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے جناب سنجے راؤت کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی


وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے جناب سنجے راؤت کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے دعا کی ہے۔

ایک پوسٹ میں ایکس پر، وزیرِ اعظم نے کہا:

سنجے راوت جی، آپ کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے دعاگو ہوں۔

@rautsanjay61″

*****

 ( ش ح۔ اس ک۔ ن ع)

U.No.564