Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں خوشحالی کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری خوبیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں ان بنیادی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو خوشحالی کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہیں:

धृतिर्दाक्ष्यं संयमो बुद्धिरग्र्या धैर्यं शौर्यं देशकालोऽप्रमादः।

स्वल्पस्य वा महतो वापि वृद्धौ धनस्यैतान्यष्ट समिन्धनानि।।

اس  سنسکرت شلوک  میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ محنت و استقامت، مہارت، ضبطِ نفس، تیز ذہانت، ہمت، بہادری، صحیح وقت اور مقام کی پہچان اور محتاط رہنا—یہ آٹھ عوامل ، خواہ دولت کم ہو یا زیادہ دولت و خوشحالی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔

وزیرِ اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ پیغام شیئر کیا:

धृतिर्दाक्ष्यं संयमो बुद्धिरग्र्या धैर्यं शौर्यं देशकालोऽप्रमादः।

स्वल्पस्य वा महतो वापि वृद्धौ धनस्यैतान्यष्ट समिन्धनानि।।

ش ح۔ ک ا۔ ع د

U.NO.8132