پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندرمودی نے آج سومناتھ مندر کا دورہ کیا اور دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے خود کو خوش نصیب محسوس کیا۔
انہوں نے کہا کہ سومناتھ کی مقدس سرزمین پر پہنچ کر انہیں ایک روحانی تجربہ حاصل ہوا۔ وزیرِ اعظم کے مطابق مندر کے راستے میں موجود عقیدت مندوں کی بے پناہ توانائی اور جوش و جذبے نے انہیں جذباتی اور متاثر کر دیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج وہ وہی لمحہ دوبارہ محسوس کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر بھارت کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد نے مندر کی دوبارہ تعمیر کے افتتاح کے وقت محسوس کیا ہوگا۔
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ سومناتھ امرت مہوتسو کا روحانی ماحول ہر طرف ایک غیر معمولی توانائی اور عقیدت کا احساس پیدا کر رہا ہے۔
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ سومناتھ مندر کے ہر گوشے میں بھکتی (عقیدت) کا احساس محسوس کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات کو سراہا کہ ہزاروں افراد نے دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک ساتھ شرکت کی، اور کہا کہ یہ تاریخی دن بھارت کے تہذیبی سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔
انہوں ن ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا:
“جے سومناتھ! یہاں آ کر خود کو خوش نصیب محسوس کر رہا ہوں، جب ہم دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے عقیدت مندوں کے لیے دروازے کھلنے کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔”
Jai Somnath! Feeling blessed to be here, when we are marking 75 years since the rebuilt Temple opened its doors for devotees. pic.twitter.com/gFumT80Qva
— Narendra Modi (@narendramodi) May 11, 2026
دوبارہ تعمیر شدہ سومناتھ مندرکے افتتاح کی 75ویں سالگرہ پر پون دھام سومناتھ آ کر ایک روحانی اور الہامی تجربہ حاصل ہوا۔ اس موقع پر مندر کے راستے میں بھگوان سومناتھ کے عقیدت مندوں کے جوش و جذبے اور بے پناہ ولولے کو دیکھ کر دل بے حد متاثر اور جذبات سے لبریز ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ آج وہ اس لمحے کو محسوس کر رہے ہیں جو بھارت کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد نے دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے افتتاح کے وقت محسوس کیا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ سومناتھ امرت مہوتسو کا یہ عقیدت بھرا ماحول ہر طرف ایک غیر معمولی توانائی اور روحانی کیفیت پیدا کر رہا ہے۔
पुनर्निर्मित सोमनाथ मंदिर के लोकार्पण की 75वीं वर्षगांठ पर पावनधाम सोमनाथ आकर दिव्य अनुभूति हुई है। इस अवसर पर मंदिर मार्ग पर भगवान सोमनाथ के भक्तों के जोश और प्रचंड उत्साह को देखकर मन अभिभूत और भावविभोर है! मैं आज यहां उस क्षण को जी रहा हूं, जिसका अनुभव भारत के प्रथम राष्ट्रपति… pic.twitter.com/nzzOk94BQJ
— Narendra Modi (@narendramodi) May 11, 2026
سومناتھ مندر میں ہر گوشے میں بھکتی (عقیدت) کا احساس محسوس کیا جا سکتا ہے۔ ہزاروں افراد اس موقع پر جمع ہوئے ہیں تاکہ دوبارہ تعمیر شدہ مندر کے عقیدت مندوں کے لیے دروازے کھلنے کے 75 سال مکمل ہونے کو یادگار بنایا جا سکے۔یہ دن یقیناً بھارت کے تہذیبی سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
At Somnath, one can experience Bhakti in every corner. Countless people have come together to mark 75 years since the rebuilt Temple opened its doors to devotees. That day was indeed a milestone in the civilisational journey of Bharat. pic.twitter.com/wvNbmAN5V8
— Narendra Modi (@narendramodi) May 11, 2026
********
ش ح۔ش ت ۔ رض
U-6903