Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے عوام سے ’من کی بات‘ پروگرام میں شامل ہونے اور اسے سننے کی اپیل کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں کو من کی بات کی آنے والی قسط سننے کی دعوت دی ہے ، جو 31 مئی کو صبح 11 بجے نشر ہونے والی ہے ۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ معاشرے کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرنے والی شخصیات کے متاثر کن زندگی کے سفر کو اجاگر کرنا ہمیشہ باعثِ خوشی ہوتا ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر لکھا ؛

کل، 31 مئی کو صبح 11 بجے نشر ہونے والی MannKiBaat#کی قسط ضرور سنیے۔ معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے والی شخصیات کے حوصلہ افزا اور متاثر کن سفر کو اجاگر کرنا ہمیشہ باعثِ مسرت ہوتا ہے۔

***

ش ح ۔ش ت۔اش ق

U. No.7794