Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے ساتویں دن دیوی کالراتری سے دعا کی


وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘نوراتری کی مہا سپتمی ماں کلراتری کی پوجا کا مقدس دن ہے۔ میری خواہش ہے کہ ماتا کی آشیرواد سے ان کے  سبھی عقیدت مندوں کی زندگی خوف سے پاک ہو۔ آپ سبھی کے لیے  ماں کلراتری سے دعا …’’

******

ش ح۔ش آ  ۔ ش ب ن

U-NO.1035