Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم مودی نے ونیش پھوگٹ کو 50 کلو گرام زمرے کے کشتی مقابلے میں گولڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ونیش پھوگٹ کو جکارتا۔ پالم بانگ، انڈونیشیا میں 18 ویں ایشین گیمز 2018میں 50 کلو گرام زمرے کے کشتی مقابلے میں گولڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا، ’’ایک اور ٹورنامنٹ، ایک اور تمغہ! ہندوستان ونیش پھوگٹ کی جیت کی جیت کی خوشی میں شامل ہے۔ ایشین گیمز 2018 میں50 کلو گرام کے زمرے میں گولڈ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ ونیش کی یکے بعد دیگرے جیت سے نئے آنے والے ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ ‘‘