پی ایم انڈیا
نئی دہلی،21 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘ایسٹر کی مبارکباد! خداوند یسوع مسیح کے مقدس خیالات لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے اور غریبوں اور مفلسوں کے تئیں رحمدلی کا اظہار کرنے پر زور دیا۔ خدا کرے یہ خاص دن امن اور یکجہتی کے جذبہ کو فروغ دے۔’’
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(م ن ۔ رض۔ را(
U-1925,
Greetings on Easter! The sacred thoughts of Lord Jesus Christ inspire millions. He emphasised on making our society free from evils and being compassionate towards the poor and downtrodden. May this special day enhance the spirit of peace and togetherness.
— Chowkidar Narendra Modi (@narendramodi) April 21, 2019