پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، جس کا قیام معاشرے کی خدمت اور تعمیر ملک میں تعاون دینے کی تصوریت کے ساتھ 1925 میں وجے دشمی کے دن عمل میں آیا تھا، کے سو برس مکمل ہونے پر ایک مضمون کے توسط سے اپنے خیالات ساجھا کیے ہیں۔
ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، جناب مودی نے لکھا:
’’وجے دشمی کے موقع پر، سو سال قبل، معاشرے کی خدمت اور تعمیر ملک کے لیے کام کرنے کے مقصد سے آر ایس ایس کا جنم ہوا تھا۔ ان سو برسوں میں، لاتعداد سوئم سیوکوں نے اس عزم کو پورا کرنے کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں۔ یہاں میرے خیالات ملاحظہ کریں۔
https://www.narendramodi.in/100-years-of-service-to-the-nation ‘‘
’’آج سے 100 برس قبل وجے دشمی کے موقع پر سماج سیوا اور تعمیر ملک کے مقصد سے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کا قیام عمل میں آیا تھا۔ اس طویل عرصے کے دوران لاتعداد سوئم سیوکوں نے اس عزم کو پورا کرنے کے لیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اس سلسلے میں، میں نے اپنے خیالات کو الفاظ میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے۔
On Vijaya Dashami, a hundred years ago, the RSS was born with the aim of working towards serving society and nation building. Over a hundred years, innumerable Swayamsevaks devoted their lives towards fulfilling this vision. Here are my thoughts.https://t.co/2lBUxAOQKM
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2025
आज से 100 साल पहले विजयादशमी के दिन ही समाज सेवा और राष्ट्र निर्माण के उद्देश्य से राष्ट्रीय स्वयंसेवक संघ की स्थापना हुई थी। लंबे कालखंड के दौरान असंख्य स्वयंसेवकों ने इस संकल्प को साकार करने के लिए अपना जीवन समर्पित कर दिया। इसे लेकर मैंने अपने विचारों को शब्दों में ढालने का…

**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6950