پی ایم انڈیا
وزیر اعظم نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہوئے افرادکی جلد صحت یابی کے لیےدعا بھی کی ۔
جناب مودی نے ایک لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا بھی اعلان کیا ۔اس حادثےکے مہلوکین کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپےاور زخمیوں کو 50,000 روپے کی امداد دی جائے گی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہوئے حادثے کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا ۔ ان لوگوں سے میری تعزیت جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئےدعا گو ہوں ۔
اس حادثےکے مہلوکین کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپےاورزخمیوں کو 50,000 روپے کی مالی مدد دی جائے گی ۔
‘‘PM @narendramodi
Deeply pained to hear about a mishap in Lakhimpur Kheri, Uttar Pradesh. My condolences to those who have lost their loved ones. May the injured recover at the earliest.
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased. The injured would be…
— PMO India (@PMOIndia) May 18, 2026
***
ش ح۔ م ح ۔ ش ہ ب
U. No-7195