پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی خواتین کی انڈر 18 ہاکی ٹیم کو انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
جناب مودی نے مشاہدہ کیا کہ یہ حصولیابی ہندوستان میں خواتین کی ہاکی کی بڑھتی ہوئی طاقت اور کھلاڑیوں کی بے پناہ صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے ۔ وزیر اعظم نے ٹیم کو ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ہندوستانی خواتین کی انڈر 18 ہاکی ٹیم کو انڈر 18 ایشیا کپ 2026 میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد ۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ یہ کارنامہ ہندوستان میں خواتین کی ہاکی کی بڑھتی ہوئی طاقت اور ہمارے کھلاڑیوں کی بے پناہ صلاحیتوں کی عکاسی کرتا ہے ۔ ٹیم کو ان کی آنے والی کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔‘‘
Congratulations to the Indian Women’s U18 Hockey Team on securing the Bronze Medal at the U18 Asia Cup 2026. The team displayed remarkable grit throughout the tournament. This feat reflects the growing strength of women’s hockey in India and the immense potential of our players.… pic.twitter.com/098tYzdIqK
— Narendra Modi (@narendramodi) June 6, 2026
***
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 8066