Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آزمودہ کار اداکار جناب سلیم کمار جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آزمودہ کار اداکار جناب سلیم کمار جی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔  وزیر اعظم نے کہا کہ ایک ممتاز کیریئر کے دوران ، انہوں نے مختلف کرداروں میں اپنی استعداد اور یادگار اداکاری سے اپنی شناخت بنائی۔

جناب مودی نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ان کے خیالات ان کے اہل خانہ اور آزمودہ کار اداکار کے بے شمار مداحوں کے ساتھ ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آزمودہ کار اداکار جناب سلیم کمار جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ۔  ایک ممتاز کیریئر کے دوران ، انہوں نے مختلف کرداروں میں اپنی استعداد اور یادگار اداکاری سے اپنی شناخت بنائی۔  غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات ان کے اہل خانہ اور ان گنت مداحوں کے ساتھ ہیں ۔  اوم شانتی ۔ ‘‘

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 8076