Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اڈ یشہ کے کٹک کے ایک اسپتال میں پیش آئے آتشزدگی کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے کٹک کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے حادثے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر  تعزیت کا اظہار کیاہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم قومی امدادی فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے ہر متوفی کے لواحقین کو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے بطور مالی امداد دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:“ اوڈیشہ کے کٹک کے ایک اسپتال میں پیش آیا حادثہ انتہائی دردناک ہے۔ جن لوگوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے، ان کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔

پی ایم این آر ایف سے ہر متوفی کے لواحقین کو دو لاکھ روپے بطور امداد دیے جائیں گے جبکہ زخمیوں کو پچاس ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔”

“ଓଡ଼ିଶାର କଟକରେ ଏକ ହସ୍ପିଟାଲରେ ଘଟିଥିବା ଦୁର୍ଘଟଣା ଗଭୀର ଯନ୍ତ୍ରଣାଦାୟକ। ଯେଉଁମାନେ ନିଜ ପ୍ରିୟଜନଙ୍କୁ ହରାଇଛନ୍ତି ସେମାନଙ୍କ ପ୍ରତି ସମବେଦନା। ଆହତମାନଙ୍କ ଆଶୁ ଆରୋଗ୍ୟ ପାଇଁ ମୁଁ ପ୍ରାର୍ଥନା କରୁଛି।

ପ୍ରତ୍ୟେକ ମୃତକଙ୍କ ନିକଟ ସମ୍ପର୍କୀୟଙ୍କୁ ପିଏମଏନଆରଏଫରୁ ୨ ଲକ୍ଷ ଟଙ୍କାର ଅନୁକମ୍ପାମୂଳକ ସହାୟତା ପ୍ରଦାନ କରାଯିବ । ଆହତମାନଙ୍କୁ ୫୦,୦୦୦ ଟଙ୍କା ଦିଆଯିବ: ପ୍ରଧାନମନ୍ତ୍ରୀ @narendramodi”

***

Urdu-4014

(ش ح۔ م ش۔ش ب ن)