Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اکشے ترتیہ کے موقع پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکشے ترتیہ کے مبارک موقع پر ملک کے شہریوں کو تہہ دل سے مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ مقدس تہوار عوام کو اچھے کاموں، خیرات اور خدمت کے راستے پر مسلسل آگے بڑھنے کی ترغیب فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ موقع ہر کسی کی زندگی میں مسرت، خوشحالی اور عمدہ صحت لے کر آئے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’اہل وطن کو اکشے ترتیہ کی تہہ دل سے مبارکباد۔ یہ مقدس تہوار ہمیں اچھے کاموں، خیرات اور خدمت کے راستے پر مسلسل آگے بڑھنے  کی ترغیب فراہم کرتا ہے۔ یہ موقع ہر کسی کی زندگی میں مسرت، خوشحالی اور عمدہ صحت لے کر آئے۔ سبھی کو اکشے پھل حاصل ہو، یہی تمنا ہے۔‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6046