وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجیت سنگھ کو مبارک باد دی۔
جناب مودی نے ان کی شاندار مہارت اور مسابقتی جذبے کی ستائش کی اور مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اجیت سنگھ نے اپنی شاندار مہارت اور مسابقتی جذبے کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہیں مبارک باد۔ مستقبل کی کوششوں کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات۔ — وزیر اعظم نریندر مودی‘‘
An outstanding display of skill and competitive spirit by Ajeet Singh. He has secured the Silver Medal in the Men’s Javelin Throw F46 event at the Asian Para Games 2026. Congrats to him. All the best to him for the endeavours ahead: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 19, 2026
******
ش ح۔ ف ا۔ م ر
U-NO. 6347