Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیا کپ جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیا کپ جیتنے پر  ٹیم انڈیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’شاباش ٹیم انڈیا!

ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد۔ ہمارے کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ کےد وران غیر معمولی مہارت دکھائی۔‘‘

**********

 (ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:9626