پی ایم انڈیا
وزیر اعظم مودی نے سوَرن سنگھ، دتو ببن بھوکانل، اوم پرکاش اور سکھ میت سنگھ پر مشتمل بھارتی رووِنگ ٹیم کو جکارتا۔ پالم بانگ، انڈونیشیا میں کھیلے جا رہے 18ویں ایشین گیمز 2018میں مردوں کے کواڈرپل اسکلس کے مقابلے میں گولڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ، ’’رووِنگ میں ہماری ٹیم کا زبردست مظاہرہ۔ رووِنگ میں مردوں کے کواڈرپل اسکلس مقابلے میں گولڈ جیت کر انہوں نے بھارت وقار میں اضافہ کیا ہے۔ سوَرن سنگھ، دتو ببن بھوکانل، اوم پرکاش اور سکھ میت سنگھ کے ٹیم کو مبارکباد۔‘‘
Great rowing by our team. They have enhanced India’s pride by winning the Gold in the Rowing Men's Quadruple Sculls event. Congratulations to the team of Sawarn Singh, Dattu Baban Bhokanal, Om Prakash and Sukhmeet Singh. #AsianGames2018
— Narendra Modi (@narendramodi) August 24, 2018