Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشین گیمز 2018 کے 65 کلو گرام کے فری اسٹائل کشتی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر بجرنگ پونیا کو مبارکباد دی


نئیدہلی۔20؍اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز 2018 میں 65 کلو گرام کے فری اسٹائل کشتی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر بجرنگ پونیا کو مبارکباد دی ہے۔ 

وزیراعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا  ،’’ بجرنگ پونیا ! ایشین گیمز 2018 میں 65 کلو گرام کے فری اسٹائل کشتی مقابلے میں یادگار کامیابی پر مبارکباد ۔ یہ کامیابی  اس لئے بھی بہت اہم ہے کہ ایشین گیمز 2018 میں ہندوستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ آپ کے مستقبل  کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔س ش۔ع ن

U-4335