Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اینڈریو یول اینڈ کمپنی لمیٹڈ کے ذریعہ چائے کی برآمدات میں 431 فیصد اضافے کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھاری صنعت کی وزارت کے تحت ایک کمپنی اینڈریو یول اینڈ کمپنی لمیٹڈ کو چائے کی برآمدات میں 431 فیصد اضافے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے  کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بہت بہت مبارکباد! آتم نربھر بھارت کے عہد کی تکمیل کی سمت میں یہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5075