Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے بے لوث عطیہ کی خوبی کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کے ایک سبھاشتم کااشتراک کیا ہے، جس میں بے لوث عطیہ کی فضیلت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

पद्माकरं दिनकरो विकचीकरोति चन्द्रो विकासयति कैरवचक्रवालम्।

नाभ्यर्थितो जलधरोऽपि जलं ददाति सन्तः स्वयं परहितेषु कृताभियोगाः।।”

 

’’سبھاشتم یہ پیغام دیتا ہے: ’سورج کمل کو کھلنے میں مدد دیتا ہے اور چاند کنول  کے ساتھ بھی یہی کرتا ہے۔ بادل بغیر کسی ذاتی غرض کے پانی برساتے ہیں؛ اسی طرح نیک اور بلند کردار لوگ بھی بغیر کسی توقع کے دوسروں کے ساتھ بھلائی کرتے ہیں۔‘‘

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

पद्माकरं दिनकरो विकचीकरोति चन्द्रो विकासयति कैरवचक्रवालम्।

नाभ्यर्थितो जलधरोऽपि जलं ददाति सन्तः स्वयं परहितेषु कृताभियोगाः।।”

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ع۔ع ن)

U. No. 6202