Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیئے جانے کے دن کی عوام کو مبارکباد دی، آندھراپردیش کے لوگوں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا


نئی دہلی،2جون/            وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیئے جانے کے دن کے موقع پر تلنگانہ کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے آندھراپردیش کے عوام کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیئے جانے کے دن اس خوبصورت ریاست کے عوام کے لیے نیک خواہشات۔ تلنگانہ کو اس کے سخت محنت کرنے والے عوام  کی وجہ سے شہرت حاصل ہے جو  ہمارے ملک کی  ترقی  کے لیے عظیم خدمات انجام دے رہے ہیں۔ میں تلنگانہ کی ترقی کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔

آندھراپردیش کے بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد، سائنس سے لے کر کھیلوں تک اور تعلیم سے لے کر صنعت تک آندھراپردیش نے عظیم خدمات انجام دی ہیں۔ میں آنے والے برسوں میں اس ریاست کی خوشحالی کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔’’

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 

 U. No. 2272