Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے تھیرو سی جوسف وجے کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھیرو سی جوسف  کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے نئی مدت کار کے لیے اپنی نیک خواہشات پیش کیں اور ریاست کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے تمل ناڈو حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے مرکزی حکومت کے عزم کی ازسر نو تصدیق کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’تھیرو سی جوسف وجے کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے لیے مبارکباد۔ ان کی آنے والی مدت کار کے لیے نیک ترین خواہشات۔ مرکزی حکومت عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے تمل ناڈو حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی۔

@TVKVijayHQ ‘‘

 

***

ش ح –ا ب ن

U.No:6866