پی ایم انڈیا
نئی دہلی،13/اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جلیاں والا باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘آج جب ہم اس خوفناک جلیاں والا باغ قتل عام کا 100واں سال منا رہے ہیں، ہندوستان اس خوفناک دن کے اپنے تمام شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ ان کی شجاعت اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ان کی یاد ہمیں اور بھی سخت محنت کی تحریک دیتی ہے تاکہ ایسے ہندوستان کی تعمیر کی جاسکے جس پر فخر کیا جاسکے’’۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
( م ن ۔ا گ۔ را ۔ 13 – 04 – 2019)
U. No. 1848
Today, when we observe 100 years of the horrific Jallianwala Bagh massacre, India pays tributes to all those martyred on that fateful day. Their valour and sacrifice will never be forgotten. Their memory inspires us to work even harder to build an India they would be proud of. pic.twitter.com/jBwZoSm41H
— Chowkidar Narendra Modi (@narendramodi) April 13, 2019