Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جلیاں والا باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا


نئی دہلی،13/اپریل                              وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جلیاں والا باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘آج جب ہم اس خوفناک جلیاں والا باغ قتل عام کا 100واں سال منا رہے ہیں، ہندوستان اس خوفناک دن کے اپنے تمام شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ ان کی شجاعت اور قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ان کی یاد ہمیں اور بھی سخت محنت کی تحریک دیتی ہے تاکہ ایسے ہندوستان کی تعمیر کی جاسکے جس پر فخر کیا جاسکے’’۔

 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔ا گ۔ را  ۔ 13 – 04 – 2019)

 U. No. 1848