پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب اجے رائے کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں جناب اجے رائے کی علالت کی خبر موصول ہوئی، اور انہوں نے ان کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’اترپردیش کانگریس کے صدر اجے رائے جی کی علالت کی خبر موصول ہوئی ہے۔ میں ان کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔‘‘
उत्तर प्रदेश कांग्रेस अध्यक्ष अजय राय जी के अस्वस्थ होने का समाचार प्राप्त हुआ है। मैं उनके जल्द से जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं।@kashikirai
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2026
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6565
उत्तर प्रदेश कांग्रेस अध्यक्ष अजय राय जी के अस्वस्थ होने का समाचार प्राप्त हुआ है। मैं उनके जल्द से जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं।@kashikirai
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2026