Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب رام ولاس پاسوان جی کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے معاشرے کے محروم اور کمزور طبقوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ۔  عوامی اور قومی خدمت   میں  ان کی لگن کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

سابق مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان جی کو ان کے یوم پیدائش پر میرا دلی خراج عقیدت۔ انہوں نے معاشرے کے پسماندہ اور کمزور طبقوں کی بہتری کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ انہیں عوامی اور قومی خدمت کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

***

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 9571