پی ایم انڈیا
نئی دہلی،14نومبر 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی سیٹ -29سیارچہ لے جانے والے جی ایس ایل وی ایم کےIII-ڈی 2 کے کامیاب لانچ پر اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد ی ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ‘‘نے جی سیٹ -29سیارچہ لے جانے والے جی ایس ایل وی ایم کےIII-ڈی 2 کے کامیاب لانچ پرہمارے سائنسدانوں کو میری طرف سے دلی مبارکباد۔ایک بھارتی لانچ وہیکل کے ذریعے سب سے بھاری سیارچے کو مدار میں پہنچانے کا یہ نیا ریکارڈ دوہری کامیابی ہے۔
یہ سٹیلائٹ ہمارے ملک کے دور دراز ترین کونوں تک مواصلات اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرے گا۔
م ن۔و ا۔ن ع
U: 5776
My heartiest congratulations to our scientists on the successful launch of GSLV MK III-D2 carrying GSAT-29 satellite. The double success sets a new record of putting the heaviest satellite in orbit by an Indian launch vehicle. @isro
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2018
The satellite will provide communication and internet services to the remotest corners of our country. @isro
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2018