پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز 2026 میں خواتین کے 51 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ساکشی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ساکشی کی شاندار کارکردگی اور فیصلہ کن جیت کے لیے ان کی تعریف کی۔
جناب مودی نے ان کی مسلسل کامیابی کی خواہش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں مزید بلندیوں کو چھوئیں گی۔
X پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا؛
”خواتین کے 51 کلوگرام باکسنگ کے مقابلے میں ساکشی کے لیے ایک باوقار گولڈ میڈل! انہیں شاندار کارکردگی اور فیصلہ کن فتح پر مبارکباد۔ دعا ہے کہ وہ مزید بلندیوں کو چھوتی رہیں!
#CWG2026“
A prestigious Gold for Sakshi in the Women’s 51 kg Boxing event! Congratulations to her on a commanding performance and a decisive victory. May she continue to scale greater heights!#CWG2026
— Narendra Modi (@narendramodi) August 1, 2026
**********
ش ح۔ ف ش ع
U: 1135