Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے خود انحصاری اور خدمت کی اہمیت اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشت شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خود انحصاری اور دوسروں کی خدمت کی اہمیت پر زور دینے والا ایک سنسکرت سبھاشت شیئر کیا:

 

स्वाधीनैव समृद्धिर्जनोपजीव्यत्वमुच्छ्रयश्छाया।

सत्पुंसो मरुभूरिव जीवनमात्रं समाशास्यम्॥”

اس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ حقیقی خوشحالی خود انحصاری میں ہے، جبکہ حقیقی بلندی اس بات میں ہے کہ انسان دوسروں کے لیے سہارا اور ان کی ضروریات پوری کرنے کا ذریعہ بنے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

स्वाधीनैव समृद्धिर्जनोपजीव्यत्वमुच्छ्रयश्छाया।

सत्पुंसो मरुभूरिव जीवनमात्रं समाशास्यम्॥

 

********

 

ش ح۔ ع و۔ج ا

U-3776