Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے راج رشی چھترپتی شاہو جی مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج راج رشی چھترپتی شاہو جی مہاراج کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ”انھوں نے محروم، مظلوم اور پسماندہ طبقات کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔ ان کے عظیم کارنامے اور نظریات آنے والی نسلوں تک قوم کی رہ نمائی کرتے رہیں گے“، جناب مودی نے زور دے کر کہا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

”راج رشی چھترپتی شاہو جی مہاراج کی جینتی پر انھیں مودبانہ شردھانجلی! وہ سماجی انصاف اور مساوات کے پربل حامی تھے۔ انھوں نے محروم، مظلوم اور پسماندہ طبقات کی ترقی کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی۔ ان کے عظیم کارنامے اور نظریات صدیوں تک قوم کی رہ نمائی کرتے رہیں گے۔“

राजर्षी छत्रपती शाहू महाराज यांच्या जयंतीनिमित्त त्यांना विनम्र अभिवादन! सामाजिक न्याय आणि समतेचे ते खंदे पुरस्कर्ते होते. वंचित, शोषित आणि मागासवर्गीयांच्या उन्नतीसाठी त्यांनी आपले संपूर्ण जीवन समर्पित केले. त्यांचे महान कार्य आणि आदर्श युगानुयुगे राष्ट्राला प्रेरणा देत आणि मार्गदर्शन करत राहील.

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 9219