Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رام نومی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی


نئی دہلی،13/اپریل                              وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےرام نومی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘رام نومی کے مبارک موقع پر تمام اہل وطن کو دلی مبارک باد۔ جے شری رام!’’

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔ا گ۔ را  ۔ 13 – 04 – 2019)

 U. No. 1849