Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رانی رشمونی کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رانی رشمونی کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔  جناب نریندرمودی نے انہیں ہمت ، ہمدردی اور عزیمت کی عظیم شخصیت کے طور پر ان کی ثنا خوانی کی ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

’’رانی رشمونی ہمت ، ہمدردی اور عزیمت کی عظیم شخصیت تھیں ۔  انہیں ایک دور اندیش پیشوا اور انسان دوست کے طور پر پیار سے یاد کیا جاتا ہے ۔  انہوں نے دیرپا نظام بنائے اور روحانیت کے ساتھ ساتھ غریبوں کی ترقی کے لیے ان کا عزم پختہ تھا ۔  ان کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت ۔ ‘‘

********

ش ح۔م ش  ع۔ ش ہ ب

U-6754