Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے روحانی ترقی پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا


 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روحانی ترقی پر زور دیتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا:

आत्मोदयः परज्यानिर्द्वयं नीतिरितीयती।

तदूरीकृत्य कृतिभिर्वाचस्पत्यं प्रतायते ।।”

جناب مودی نے کہا کہ روحانی ترقی فرد کے اندر خدمت ، لگن اور قوم کی تعمیر کا جذبہ پیدا کرتی ہے ۔  جناب مودی نے مزید کہا کہ اسی اصول سے متاثر ہو کر آج ہماری نوجوان قوت ملک کو ہر شعبے میں آگے بڑھا رہی ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

आत्मिक विकास व्यक्ति के भीतर सेवा, समर्पण और राष्ट्र निर्माण की भावना का संचार करता है। इसी से प्रेरित होकर आज हमारी युवा शक्ति देश को हर क्षेत्र में आगे ले जा रही है।

आत्मोदयः परज्यानिर्द्वयं नीतिरितीयती।

तदूरीकृत्य कृतिभिर्वाचस्पत्यं प्रतायते ।।

 

 

***********

ش ح ۔  ع و۔ ف ر

U. No.1359