Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے روہت سردانا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا


نئی دہلی، 30 اپریل، 2021: وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے صحافی روہت سردانا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، جناب مودی نے کہا:

’’روہت سردانا بہت جلد ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ توانائی سے بھرپور، بھارت کی ترقی کے لئے پرجوش اور ایک رحم دل روح ، روہت کو متعدد لوگوں کے ذریعہ یاد کیا جائے گا۔ ان کی بے وقت موت نے میڈیا کی دنیا میں ایک بہت بڑا خلاء پیدا کر دیا ہے۔ ان کے کنبے، احباب اور مداحین کو تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

*******

ش ح ۔اب ن

U-4091