Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے رکشا بندھن کے موقع پر مبارک باد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے موقع پر ملک کے عوام کو دلی مبارک باد پیش کی۔ جناب مودی نے دعا کی کہ یہ مقدس تہوار سب کے لیے خوشی، خوشحالی اور کامیابی لے کر آئے۔ انہوں نے یہ بھی دعا کی کہ رکشا بندھن کے ذریعے منایا جانے والا محبت، پیار اور باہمی اعتماد کا رشتہ ہمیشہ مضبوط اور اٹوٹ رہے۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:

रक्षाबंधन की बहुत-बहुत शुभकामनाएं।

यह पावन पर्व आप सभी के जीवन में खुशहाली, समृद्धि और सफलता लेकर आए।

स्नेह, अपनत्व और आपसी विश्वास की डोर सदैव अटूट बनी रहे, यही कामना है।

*****

 (ش ح ۔   ع و۔ت ا)

U. No. 2702