Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو سدیو اٹل پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو سدیو اٹل پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کے میموریل، سدیو اٹل پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی ترقی میں سابق وزیر اعظم کا کردار بے مثال ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:

’’آج صبح، سدیو اٹل پر اٹل جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بھارت کی ترقی میں ان کا کردار بے مثال ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2176