Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سبھی کو عیدالضحیٰ  کی مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عیدالضحیٰ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’عیدالضحیٰ کی مبارکباد! خدا کرے کہ یہ موقع ہمارے معاشرے میں بھائی چارے اور خوشیوں کے جذبے مضبوط کرے۔ میں سبھی کی کامیابی اور عمدہ صحت کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:7652