Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ستیش کمار شیو لنگم کو مردوں کے 77 کلو گرام ویٹ لفٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی


نئی دہلی۔07  اپریل          وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر ستیش کمار شیو لنگم کو دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا “ہندوستان  کے ویٹ لفٹرز میڈل کے فہرست میں ہمارے مقام کو بھی اوپر اٹھا رہے ہیں۔ ستیش کمار شیو لنگم نے 77 کلو گرام کے ویٹ لفٹنگ میں طلائی تمغہ جیت کر قابل ستائش کام کیا ہے۔ مسلسل 2 دولت مشترکہ کھیلوں میں – گلاسگو 2014 اور گولڈ کوسٹ 2018 – میں لگاتار طلائی تمغے جیت کر وہ تاریخ میں درج ہو چکے ہیں۔’’    

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-1986