Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سری لنکا میں خوفناک دھماکےکی مذمت کی


 

نئی دہلی،21  اپریل         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری لنکا میں خوفناک دھماکے  کی سخت مذمت کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  ‘‘سری لنکا میں خوفناک دھماکے  کی سخت مذمت کرتا ہوں ۔ اس قسم کی بربریت کی ہمارے خطے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہندوستان، سری لنکا کے لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ  کھڑا ہے۔ میں سوگوار خاندانوں کےساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ ’’

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 (م ن ۔ رض۔  را(

U-1926,