Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت  میں یوگاا شلوکوں کے ذریعہ لا زوال علم  کا اشتراک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوگا کی تبدیلی لانے والی طاقت پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک سنسکرت اشلوک شیئر کیا ۔  ان اشلوکوں میں یوگا کے تدریجی راستے کو بیان کیا گیا ہے—جسمانی صحت سے لے کر آخری نجات تک—جو آسن، پرانایام، پرتیاہار، دھارنا اور سمادھی کی مشقوں کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

आसनेनरुजोहन्तिप्राणायामेनपातकम्।

विकारंमानसंयोगीप्रत्याहारेणसर्वदा॥

धारणाभिर्मनोधैर्यंयातिचैतन्यमद्भुतम्।

समाधौमोक्षमाप्नोतित्यक्त्त्वाकर्मशुभाशुभम्॥

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ح۔ن م۔

U-2776