Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سنسکرت کا سبھاشتم شیئر کیا،جس میں زندگی کے چار مقاصد کی بنیاد کے طور پر اچھی صحت کی اہمیت اجاگر کیاگیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشِتم شیئر کیا، جس میں اچھی صحت کو زندگی کے چار مقاصد، دھرم، ارتھ، کام اور موکش کے حصول کے لیے بنیادی حیثیت کا حامل قرار دیا گیا ہے۔

 

وزیر اعظم نے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا؛

 

“सुखोपविष्टास्ते तत्र पुण्यां चक्रुः कथामिमाम् |

धर्मार्थकाममोक्षाणामारोग्यं मूलमुत्तमम्।।”

 

عظیم رشی منی نے  اطمینان وسکون سے بیٹھ کر اس مقدس کہانی کو بیان کیا۔ اس کے مطابق اچھی صحت زندگی کے چار مقاصد یعنی دھرم، ارتھ، کام اور موکش کے حصول کے لیے بنیادی شرط ہے۔

 

*****

 

ش ح ۔م ع ن۔ خ م

U. No.4192