Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کی شکاگو میں 1893 کی مشہور تقریر کو یاد کیا


نئی دہلی۔ 11  ستمبر        وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوامی وویکانند کی 1893 کی مشہورشکاگو تقریر میں زیادہ انصاف پسند ، خوشحال اور شمولیت والی دنیا بنانے کی صلاحیت پنہاں ہے۔

وزیر اعظم نےاس شاندار تقریر کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹویٹ میں کہا:

ہم شکاگو میں سوامی وویکانند کی 1893 کی شاندار تقریر کو یاد کرتے ہیں ، جس نے ہندوستانی ثقافت کی خصوصیات کی خوبصورتی سے عکاسی کی تھی ۔ ان کی تقریر میں ایک زیادہ انصاف پسند ، خوشحال اور شمولیت والی دنیا بنانے کی صلاحیت پنہاں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-8914