پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سول سروسز ڈے پر تمام سول سروسیز کے ملازمین کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر جناب مودی نے کہا کہ یہ اچھی حکمرانی اور قوم کی تعمیر کے لیے کام کرنے کے عزم کو مزید مضبوط کرنے کا موقع ہے۔ ’’نچلی سطح سے لے کر پالیسی سازی تک سول سروسیز کے ملازمین کی کوششیں بے شمار زندگیوں کو چھوتی ہیں اور ہندوستان کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’ ہمارے سول سروسیز کے ملازمین فرض کے اعلیٰ ترین معیاروں کو برقرار رکھتے ہوئے بہترین، ہمدردی اور اختراع کے ساتھ خدمات انجام دیتے رہیں۔‘‘
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’تمام سول سروسیز کے ملازمین کو سول سروسز ڈے پر مبارکباد۔ یہ گڈ گورننس اور ملک کی تعمیر کے لیے کام کرنے کے عزم کو مزید مضبوط کرنے کا موقع ہے۔ نچلی سطح سے لے کر پالیسی سازی تک سول سروسیز کے ملازمین کی کوششیں بے شمار زندگیوں کو چھوتی ہیں اور ہندوستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتی ہیں۔ ہمارےسول سروسیز کے ملازمین اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھتے ہوئے بہترین، ہمدردی اور اختراع کے ساتھ خدمات انجام دیتے رہیں۔‘‘
Greetings to all civil servants on Civil Services Day. This is an occasion to further strengthen the resolve to work towards good governance and nation building. From the grassroots to policy-making, the efforts of civil servants touch countless lives and contribute to India’s…
— Narendra Modi (@narendramodi) April 21, 2026
*****
( ش ح ۔ م ح۔م ش)
U. No. 6110