Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے سپاہیوں کی انکسار مزاجی اور بے لوث ہمت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا میں ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ۔

न मर्षयन्ति चात्मानं
सम्भावयितुमात्मना।

अदर्शयित्वा शूरास्तु
कर्म कुर्वन्ति दुष्करम्।

سنسکرت سبھاشتم اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ سچے سپاہیوں کو خود سرائی کرنا مناسب نہیں لگتا، اور الفاظ کے ذریعے کسی اظہارکے بغیر مشکل اور دشوار کاموں کو انجام دیتے رہتے ہیں۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ؛

न मर्षयन्ति चात्मानं
सम्भावयितुमात्मना।

अदर्शयित्वा शूरास्तु
कर्म कुर्वन्ति दुष्करम्।।

 

************

 

(ش ح ۔ م ش ع  ۔  م ق ا)

Urdu No-3229