Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے پائیدار کامیابی کے حصول میں عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا:

सुव्याहृतानि धीराणां फलतः परिचिन्त्य यः।

अध्यवस्यति कार्येषु चिरं यशसि तिष्ठति॥

اس سبھاشتم میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جو لوگ دانش مند اور اہلِ علم افراد کے مشوروں پر غور کرتے ہیں اور عزم و استقلال اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھتے ہیں، وہ پائیدار کامیابی حاصل کرتے ہیں اور تاریخ میں اپنا ایک لازوال مقام بناتے ہیں۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

सुव्याहृतानि धीराणां फलतः परिचिन्त्य यः।

अध्यवस्यति कार्येषु चिरं यशसि तिष्ठति॥

 

***

 (ش ح ۔ش  ت۔ع ن)

U. No. 7084