Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے عوام کو نؤ ریہہ کے موقع پر مبارک باد پیش کی


نئی دلّی ، 19 مارچ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نؤریہہ کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ نؤ ریہہ مبارک ! نئے سا ل کی شروعات کے موقع پر میری دعا ہے کہ ہر ایک کی زندگی خوشیوں سے بھر پور ہو ۔ ہر ہندوستانی کشمیری پنڈت برادری کے مالا مال کلچر پر بہت زیادہ فخر کرتا ہے ۔
 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔

u. 1538