پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، نے متحدہ عرب امارات پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی، جن کے نتیجے میں تین بھارتی شہری زخمی ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ عام شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ بھارت متحدہ عرب امارات کے ساتھ پوری مضبوطی سے یکجہتی میں کھڑا ہے اور تمام مسائل کے پرامن حل کے لیے بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے محفوظ اور بغیر رکاوٹ کے بحری آمدورفت کو یقینی بنانا دیرپا علاقائی امن، استحکام اور عالمی توانائی کی حفاظت کے لیے نہایت ضروری ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:
‘‘متحدہ عرب امارات پر حملوں کی سخت مذمت کرتا ہوں جس کے نتیجے میں تین بھارتی شہری زخمی ہوئے۔ عام شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔
بھارت متحدہ عرب امارات کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ یکجہتی میں کھڑا ہے اور تمام مسائل کے پرامن حل کے لیے بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔
آبنائے ہرمز کے ذریعے محفوظ اور بغیر رکاوٹ کے بحری آمدورفت کو یقینی بنانا دیرپا علاقائی امن، استحکام اور عالمی توانائی کی حفاظت کے لیے نہایت ضروری ہے۔’’
Strongly condemn the attacks on the UAE that resulted in injuries to three Indian nationals. Targeting civilians and infrastructure is unacceptable.
India stands in firm solidarity with the UAE and reiterates its support for the peaceful resolution of all issues through…
— Narendra Modi (@narendramodi) May 5, 2026
ش ح۔ ع ح ۔ ر ض
Uno-6643