پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ وجیہ۔ مہتا جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ محترمہ وجیہ مہتا جی جدید مراٹھی تھیٹر کی علمبردار تھیں ، جو اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ مہارت کے عزم کے لیے جانی جاتی ہیں ۔ اور ان کے کام نے اداکاروں ، ہدایت کاروں اور تھیٹر سے محبت کرنے والوں کی نسلوں کو متاثر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریرکی:
محترمہ وجیہ مہتا جی کے انتقال پر نہایت افسوس ہوا۔ انہیں ثقافت اور سنیما کی عظیم شخصیات میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔
جدید مراٹھی تھیٹر کی علمبردار محترمہ وجیہ مہتا جی اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ مہارت کے عزم کے لیے جانی جاتی تھیں ۔ ان کے کام نے اداکاروں ، ہدایت کاروں اور تھیٹر سے محبت کرنے والوں کی نسلوں کو متاثر کیا ہے۔
غم کی اس گھڑی میں میری ہمدردی ان کے اہل خانہ ، مداحوں اور تمام تر فنکارانہ برادری کے ساتھ ہے۔
اوم شانتی ۔
Deeply saddened by the passing of Smt. Vijaya Mehta Ji. She will be remembered as one of the towering personalities of culture and cinema.
A pioneer of modern Marathi theatre, she was known for her creativity and commitment to artistic excellence. Her work inspired generations…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2026
وجئے مہتا جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ انہیں ثقافت اور سینما کے میدان میں ایک ممتاز شخصیت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
وہ جدید مراٹھی تھیٹر کی علمبردار تھیں، جو تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ مہارت کے لیے اپنی لگن کے لیے جانی جاتی تھیں۔ ان کے کاموں نے اداکاروں، ہدایت کاروں اور تھیٹر سے محبت کرنے والوں کی کئی نسلوں کو متاثر کیا۔
غم کی اس گھڑی میں ، میں ان کے اہل خانہ، مداحوں اور فن کے پورے شعبے سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
اوم شانتی۔
विजया मेहता जी यांच्या निधनाने अत्यंत दुःख झाले आहे. सांस्कृतिक आणि चित्रपट क्षेत्रातील एक उत्तुंग व्यक्तिमत्त्व म्हणून त्या सदैव स्मरणात राहतील.
आधुनिक मराठी रंगभूमीच्या त्या प्रणेत्या होत्या, सर्जनशीलता आणि कलात्मक उत्कृष्टता यांच्याप्रती असलेल्या निष्ठेसाठी त्या ओळखल्या जात…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2026
*******
ش ح۔ ش م۔ خ م
UN-NO-9386