Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے محترمہ چننما جی  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم  جناب دیوے گوڑا جی کی اہلیہ محترمہ چننما کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ محترمہ  چننما جی  اپنی  عاجزی اور سماجی خدمت کے لیے غیر متزلزل لگن کے لیے قابل تعریف تھیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

“میں سابق وزیر اعظم  جناب  دیوے گوڑا جی کی اہلیہ محترمہ  چننما جی کے انتقال سے بہت افسردہ ہوں۔وہ اپنی  عاجزی اور سماجی خدمت کے لیے غیر متزلزل لگن کے لیے قابل تعریف تھیں۔غم کی اس گھڑی میں میری تعزیت  جناب دیوے گوڑا جی اور ان کے پورے خاندان کے ساتھ ہے۔ اوم شانتی۔”

ಮಾಜಿ ಪ್ರಧಾನಮಂತ್ರಿ ಶ್ರೀ ದೇವೇಗೌಡ ಅವರ ಪತ್ನಿ ಶ್ರೀಮತಿ ಚೆನ್ನಮ್ಮನವರ ನಿಧನದಿಂದ ತೀವ್ರ ದುಃಖವಾಗಿದೆ. ಅವರು ತಮ್ಮ ವಿನಯ ಮತ್ತು ಸಮಾಜ ಸೇವೆಯ ಮೇಲಿನ ಬದ್ಧತೆಗಾಗಿ ಎಲ್ಲರ ಗೌರವಕ್ಕೆ ಪಾತ್ರರಾಗಿದ್ದರು. ದುಃಖದ ಸಮಯದಲ್ಲಿ, ಶ್ರೀ ದೇವೇಗೌಡರು ಮತ್ತು ಅವರ ಇಡೀ ಕುಟುಂಬಕ್ಕೆ ನನ್ನ ಹೃದಯಪೂರ್ವಕ ಸಂತಾಪಗಳು. ಓಂ ಶಾಂತಿ.

******

U.No:139

ش ح۔ح ن۔س ا