Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے محنت ولگن، دانش مندی اوراعلیٰ کردار   پر زور دینے سے متعلق سنسکرت شبھاشتم مشترک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں ایک نیک اور باکردار معاشرے کی تشکیل میں دانش مندی، محنت اور اعلیٰ کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس شلوک میں لوگوں کو روشن  اور دانش مندی کی راہ اختیار کرنے، اپنی کوششوں میں  لاپرواہی نہ برتنے اور ثابت قدم رہنے  نیز ایک نیک و باکردار معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دی گئی ہے:

 

तन्तुं तन्वन्रजसो भानुमन्विहि ज्योतिष्मतः पथो रक्ष धिया कृतान्।

अनुल्बणं वयत जोगुवामपो मनुर्भव जनया दैव्यं जनम्॥

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

तन्तुं तन्वन्रजसो भानुमन्विहि ज्योतिष्मतः पथो रक्ष धिया कृतान्।

अनुल्बणं वयत जोगुवामपो मनुर्भव जनया दैव्यं जनम्॥

 

***

ش ح۔ ش ب۔ ش ا

U.NO. 2637