Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ممبئی میں 26/11 دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی،25/نومبر۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں 26/11 کے وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں میں اپنی جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ 26/11 کو ممبئی میں وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں میں اپنی جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت۔ ہم غم زدہ کنبوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ممنون قوم ہمارے بہادر پولیس اور سکیورٹی دستوں کو جنھوں نے ممبئی حملوں کے دوران دہشت گردوں سے لڑائی لڑی، کو سلام پیش کرتی ہے۔

    

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ م م ۔ م ر(

(25.11.2018)

U-5931